24 اکتوبر 2020 - 17:30
ویڈیو کلیپ/ امام حسن عسکری (ع) نے امام زمانہ کے ظہور کا زمینہ لوگوں کے درمیان کس طرح فراہم کیا

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ قم کے حوزہ علمیہ میں زیر تعلیم حجۃ الاسلام نصرت علی جعفری نے "امام حسن عسکری (ع) نے امام زمانہ کے ظہور کا زمینہ لوگوں کے درمیان کس طرح فراہم کیا" کے عنوان سے مختصر گفتگو کی ہے۔